برش[1]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - برص کا غلط تلفظ، چھیپ قسم کی ایک جلدی بیماری جس میں کھال پر سفید یا سرخ اور سیاہی مائل نیلگوں چٹے (دھبے) پڑ جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - برص کا غلط تلفظ، چھیپ قسم کی ایک جلدی بیماری جس میں کھال پر سفید یا سرخ اور سیاہی مائل نیلگوں چٹے (دھبے) پڑ جاتے ہیں۔